میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد

زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد

ویب ڈیسک
اتوار, ۹ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کو سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا۔بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ زرتاج گل کی پارلیمانی تقرری کی منظوری دے دی۔اس سے قبل پنجاب سے صاحبزادہ محبوب سلطان کا نام پارلیمانی لیڈر کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔پیر کو سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اسپیکر قومی اسمبلی کو زرتاج گل کی نامزدگی سے آگاہ کریں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں