میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ژوب میںزلز لے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف وہراس

ژوب میںزلز لے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف وہراس

ویب ڈیسک
اتوار, ۹ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 300کلو میٹرتھی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے 95 کلومیٹر شمال میں تھا۔ ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں