میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی میں ٹرمپ کے بیٹے طلب

امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی میں ٹرمپ کے بیٹے طلب

ویب ڈیسک
جمعرات, ۹ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جونیئر کو طلب کرلیا۔امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت پر بیان کے لیے ٹرمپ فیملی کے کسی فرد کو پہلا باقاعدہ سمن جاری کیا گیا ، ڈونلڈ جونیئر اس سے قبل رضا کارانہ طور پر ذاتی حیثیت میں کمیٹی میں پیش ہوئے تھے ۔ڈونلڈ جونیئر سے 9 جون 2016 کو روسی وکیل سے ملاقات پر سوالات پوچھے گئے تھے ، ڈونلڈ جونیئر سے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج سے رابطے پر بھی سوالات پوچھے گئے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں