میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عید سے قبل شہریوں کو بجلی کا ایک اور زور دار جھٹکا ،چار روپے 92پیسے یونٹ مہنگی

عید سے قبل شہریوں کو بجلی کا ایک اور زور دار جھٹکا ،چار روپے 92پیسے یونٹ مہنگی

ویب ڈیسک
منگل, ۹ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

ایک ماہ کیلیے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کیالیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا کے اعلامیے میں کہا گیا کہ صارفین کو اپریل کے بجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں