میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کسٹم اور رینجرز کی کارروائی، ساڑھے 7 کروڑ روپے کے اسمگل شدہ ٹائر برآمد

کسٹم اور رینجرز کی کارروائی، ساڑھے 7 کروڑ روپے کے اسمگل شدہ ٹائر برآمد

ویب ڈیسک
اتوار, ۹ مارچ ۲۰۲۵

شیئر کریں

 

پرانی سبزی منڈی کے قریب قائم ٹائرز کے گوداموں پر چھاپے مارے

ٹائروں کی کل تعداد پانچ ہزار ہے ، کنٹینرز میں بھر کر گودام میں منتقل کردیا

کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب قائم ٹائرز کے گوداموں پر کسٹم اور رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے سات کروڑ روپے مالیت کے اسمگل شدہ ٹائرز برآمد کرلیے ترجمان کسٹم کے مطابق ضبط شدہ ٹائرز کو بارہ مزدا ٹرکس ایک ڈمپر دو بیس فٹ کے کنٹینرز اور ایک چالیس فٹ کے کنٹینر کے ذریعہ کسٹم کے گودام منتقل کردیا گیا ضبط کئے گئے استعمال شدہ مختلف غیر ملکی برانڈ اور سائز کے ٹائرز کی کل تعداد پانچ ہزار ستائیس ہے کسٹمز ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں