میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی افواج کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، سابق بھارتی نیول چیف کاالیکشن کمیشن کو خط

بھارتی افواج کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، سابق بھارتی نیول چیف کاالیکشن کمیشن کو خط

ویب ڈیسک
هفته, ۹ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈ رام داس نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ افواج سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہوں۔مودی کی جارحانہ پالیسیوں پر سابق بھارتی فوجیوں کی جانب سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں ہیں اور اسی تناظر میں بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ نے الیکشن کمیشن کو ایک خط بھی لکھا ہے ۔بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈرام داس نے خط میں پاکستان میں حملے پر سوال اٹھا دیا ، ان کا کہنا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ افواج سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہوں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں