میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ میں تیرچل گیا، 74 سیٹیں جیالے امیدوارلے اڑے

سندھ میں تیرچل گیا، 74 سیٹیں جیالے امیدوارلے اڑے

ویب ڈیسک
جمعه, ۹ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ میں تیرچل گیا، نوے حلقوں کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئے جس میں سے 74 سیٹیں جیالے امیدوارلے اڑے۔تازہ ترین نتائج کے مطابق فریال تالپور،آغا سراج درانی،سہیل انور سیال ،شازیہ مری،مخدوم جمیل الزاماں ،اپنے اپنے حلقوں میں جیت گئے جبکہ مرادعلی شاہ ،شرجیل میمن،ناصرشاہ نے بھی میدان مار لیا ۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سندھ میں آزاد امیدوار 7، ایم کیو ایم 6، جی ڈی اے 2 اور جماعت اسلامی ایک نشست پر کامیاب رہی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں