میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومتی امدادی کارروائیوں پر بڑھتی آن لائن تنقید، ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند

حکومتی امدادی کارروائیوں پر بڑھتی آن لائن تنقید، ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند

جرات ڈیسک
جمعرات, ۹ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

ترکیہ میں تباہ کن زلزلے پر حکومتی امدادی کارروائیوں پر بڑھتی ہوئی آن لائن تنقید کے بعد اب ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں ٹوئٹر بند ہے جبکہ شہریوں کو سوشل میڈیا کے استعمال کرنے کیلئے وی پی این سروس استعمال کرنی پڑ رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے نیٹ بلاکس ڈاٹ او آر جی کے مطابق پہلے ٹوئٹر کو کنٹرول کیا گیا اور پھر تمام موبائل فون سروسز پر اس کو مکمل طور پر بلاک کر دیا گیا تاہم انٹرنیٹ مانیٹرنگ کمپنی نیٹ بلاکس کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں ٹوئٹر تک رسائی بحال کر دی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں