میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما یونس بونیری پر مشتعل افراد کا حملہ

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما یونس بونیری پر مشتعل افراد کا حملہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۹ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی ) کے رہنما یونس بونیری پر مشتعل افراد نے حملہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما یونس بونیری پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا۔ مسلح افراد نے یونس بونیری اور ان کے صاحبزادے پر تشدد کیا اور ہوائی فائرنگ کی۔ پولیس اور محلے کے سکیورٹی گارڈز نے مداخلت کر کے مسلح افراد بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ یونس بونیری دفتر سے گھر پہنچے تھے کے موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد پہنچ گئے اور یونس بونیری اور ان کے صاحبزادے پر تشدد شروع کر دیا۔یونس بونیری نے شارع فیصل تھانے میں مقدمہ درج کروادیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں