میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کوہستان میں کار دریا میں گرگئی ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق

کوہستان میں کار دریا میں گرگئی ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق

منتظم
جمعرات, ۹ فروری ۲۰۱۷

شیئر کریں


کوہستان (ویب ڈیسک ) پٹن کے مقام پر دریائے سندھ میں کار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔راولپنڈی سے گلگت جانے والی کار پٹن کے مقام پر دریائے سندھ میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریکسیوذرائع کے مطابق حادثہ پٹن کے قریب ہوائی موڑ پر پیش آیا جس کے کے نتیجے میں رمضان، وسیم الحسن، فرمان علی اور ارسلان دریا میں بہہ گئے جبکہ خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں