میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نئے سال کا پہلا گیس ذخیرہ سندھ میں دریافت

نئے سال کا پہلا گیس ذخیرہ سندھ میں دریافت

جرات ڈیسک
پیر, ۹ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

ماری پیٹرولیم نے سندھ میں سال کا پہلا گیس ذخیرہ دریافت کرلیا۔ نئے سال کا پہلا گیس ذخیرہ ماری پیٹرولیم نے سندھ میں دریافت کر لیا ہے، گزشتہ ماہ ایک ہی ہفتے میں سندھ میں دو گیس ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ او جی ڈی سی کے مطابق ماری پیٹرولیم نے تیل و گیس کی تلاش کے لیے نومبر 2022 میں کنویں کی کھدائی شروع کی تھی، اور ایک ہزار 15 میٹر گہرائی پر کنویں سے گیس کا ذخیرہ ملا ہے۔ او جی ڈی سی نے بتایا کہ دریافت ہونے والے کنویں سے 51 لاکھ اسٹینڈرڈ  کیوبک فٹ گیس یومیہ حاصل ہو گی، ماری پیٹرولیم نے شیئر ہولڈرز کو کامیاب دریافت کے حوالے سے آگاہ  کر دیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں