میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز بھی اشتہاری قرار

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز بھی اشتہاری قرار

ویب ڈیسک
منگل, ۸ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دیدیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے سماعت کی ۔ عدالت کی جانب سے قرار دیا گیا کہ نصرت شہباز کو دی 30 روز کی مہلت ختم ہوچکی ہے ۔ یاد رہے کہ اس مقدمے میں پہلے ہی شہباز شریف کے بیٹے ،بیٹی اور داماد سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں