میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستانی سیر و سیاحت کیلئے یورپ جاتے ہیں لیکن پاکستان کا ایسا گائوں جسے دیکھنے ’’انگریز ‘‘ دوڑے چلے آتے ہیں!!

پاکستانی سیر و سیاحت کیلئے یورپ جاتے ہیں لیکن پاکستان کا ایسا گائوں جسے دیکھنے ’’انگریز ‘‘ دوڑے چلے آتے ہیں!!

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میتھیوپالے نامی ایک سیاح نے نیشنل جیوگرافک ٹی وی کی ویب سائٹ پر اپنی آپ بیتی میں لکھا ہے کہ پاکستان کا قراقرم رینج پر واقع گائوں نہایت ہی خوبصورت ہے اور وہ اس گائوں کو دیکھنے کیلئے گزشتہ 17 سال سے پاکستان جا رہا ہے۔ گوجال نا می گائوں کے بارے میں میتھیو پالے نے مزید لکھا کہ ماضی میں یہ گائوں جدید سہولیات سے بے

بہرہ تھا اب اچھی سڑک کی وجہ سے دنیا سے کئی سیاح اس گائوں کو دیکھنے آتے ہیں۔ میتھیو نے لکھا نے کہ وہ پہلی بار 1999میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ اس گائوں میں آیا تھا اور یہاں کی خوبصورتی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا۔گوجال نامی اس گائوں کے مناظر میں اس قدر حسن موجود ہے کہ میں پوری دنیا کے لوگوں کو یہ ضرور کہوں گا کہ وہ یہاں سیر و سیاحت کیلئے جائیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں