میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عام انتخابات کاانعقاداکتوبر 2022 سے قبل ممکن نہیں ، الیکشن کمیشن

عام انتخابات کاانعقاداکتوبر 2022 سے قبل ممکن نہیں ، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک
جمعه, ۸ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکتوبر میں انتخابات کرانے پر آمادگی ظاہر کردی۔الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اکتوبر 2022 میں انتخابات کرانے کیلئے تیار ہیں، آئین و قانون کے مطابق حلقہ بندیوں کے لیے مزید 4 ماہ درکار ہونگے۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ نئی حلقہ بندیوں کے بغیر انتخابات غیر قانونی ہوں گے اور انتخابات کو عدالت میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے خط لکھ کر اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن کے اندر الیکشن کرانے کی تاریخ پوچھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں