میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل

ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل

جرات ڈیسک
جمعرات, ۸ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند اور انٹرنیٹ کی سروس بھی متاثر رہی۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موبائل سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے جبکہ امن وامان کی صورتحال کو قائم رکھنے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی اقدامات ناگزیر ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں