میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیدرلینڈز، سال 2022 میں محمد دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام رہا

نیدرلینڈز، سال 2022 میں محمد دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام رہا

جرات ڈیسک
اتوار, ۸ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

ڈچ سوشل انشورنس بینک (ایس وی بی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں نیدرلینڈز میں نوزائیدہ لڑکوں کا رکھا جانے والا دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام محمد رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈچ سوشل انشورنس بینک نے حال ہی میں نوزائیدہ بچوں کے ناموں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست کے مطابق سال 2022 میں ملک بھر میں نوزائیدہ لڑکوں کے نام ایمان کی بنیاد پر رکھے جانے کا رجحان عام ہوا۔ رپورٹ کے مطابق871 لڑکوں کا نام نوح جبکہ 677 لڑکوں کا نام محمد رکھا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں