میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شبلی فراز کی بلاول کو سلیکٹڈ چیئرمین ہونے پر مبارکباد

شبلی فراز کی بلاول کو سلیکٹڈ چیئرمین ہونے پر مبارکباد

ویب ڈیسک
جمعه, ۸ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

وفاقی وزیرِ اطلاعات شبلی فراز نے بلاول بھٹو زرداری سلیکٹڈچیئرمین ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے بیان کے ذریعے چیئرمین پی پی پی کو یہ مبارکبادپیش کی ہے ۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بلاول کا بلا مقابلہ انتخاب، جمہوریت کے دعوے دار موروثیت کے علم بردار، بلاول کو سلیکٹڈ چیئرمین ہونے پر مبارکباد۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں