میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کا الطاف حسین اور نوازشریف بننے سے انکار

عمران خان کا الطاف حسین اور نوازشریف بننے سے انکار

جرات ڈیسک
جمعرات, ۷ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

عمران خان نے چار ماہ کے بعد صحافیوں کی ایک محدود ملاقات میں یہ واضح کیا کہ وہ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں کریں گے۔ تحریک انصاف کے سبکدوش سربراہ عمران خان نے اس موقع پر سائفر کیس کے حوالے سے جنرل باجوہ کو عدالت میں بطور گواہ بلانے کا بھی اعلان کیا۔ عمران خان کے اس موقع پر جو خیالات سامنے آئے اس پر ایک تجزیہ زیر نظر ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے!!


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں