میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی وزرا کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، مولانا فصل الرحمن کے تحفظات

وفاقی وزرا کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، مولانا فصل الرحمن کے تحفظات

جرات ڈیسک
بدھ, ۷ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

وفاقی وزراء کی پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فصل الرحمن نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف سے گزشتہ روز ملاقات میں مولانا فصل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو کبھی عمران خان کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہیے۔ مولانا فصل الرحمن کا کہنا ہے کہ ماضی میں عمران خان نے پی ڈی ایم کے رہنماوں کو ناصرف چور اور لٹیرے کہا بلکہ یہ بھی کہ وہ موجودہ حکومت کے ساتھ کبھی بھی بیٹھنا پسند نہیں کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں