میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد میں غیرقانونی تعمیرات کی سینچری

نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد میں غیرقانونی تعمیرات کی سینچری

ویب ڈیسک
پیر, ۷ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ” حال ہی میں تعینات ہونے والے ڈی جی شمس الدین سومرو ” بحیثیت ڈی جی اپنی ادارتی رٹ کا نفاز کرنے میں تاحال ناکام ” طاقتور کرپٹ سسٹم و کرپٹ مافیا کا مضبوط اشتراک کا راج جاری نئے ڈی جی کے حاصل شدہ اختیارات ” سسٹم مافیا استعمال کر رہی ہئے ” نئے زونز میں کرپٹ افسران و اہلکاروں کی آنیاں / جانیا جاری ٹرانسفر پوسٹنگ ” لین دین / رشوت و چور بازاری ” کے شور کو زالل کرنے کا ہتھکنڈہ و فیکسڈ میچ ہئے نارتھ ناظم آباد و لیاقت آباد زون میں غیرقانونی تعمیرات کی سینچری اسکور ( مکمل ) کرنے کے بعد سابق ڈائریکٹر ” جمیلہ جبیں اپنی تبدیلی ایڈمن میں کرواکر اسکی آڑ میں جا چھپی اپنے عہدے / اختیارات / فرائض کو مال کماؤ بناؤ کے دھندے میں تبدیل کرتے ہوئے ” سپریم کورٹ / ریاست / ادارتی احکامات و قوانین کو جوتے کی نوک پر رکھ لیا کروڑوں / اربوں کے غیرقانونی کمائی کے دھندے دھڑلے سے جاری سونے پہ سہاگہ ” غیر سرکاری پرائیویٹ بیٹرز و ایجنٹ مافیا کا وسیع نیٹ ورک بھی لیاقت آباد و نارتھ ناظم آباد میں اس کرپٹ مافیا نے چلا رکھا ہئے جمیلہ جبیں کے فرنٹ مین منظور نظر کھلاڑی سینیئر بلڈنگ انسپیکٹر قمر قائم خانی اور کاشف / عمیر سنارا نامی پرائیوٹ بیٹرز / ایجنٹ مافیا نے لیاقت آباد ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد میں 100 سے زائد غیر قانونی تعمیرات کا گراف و حدف مکمل کر ڈالا مگر متعلقہ ادارتی / تحقیقاتی / اعلی حکام سمیت کسی کو کانوں / کام خبر نہ ہوئی اسے شہری مجرمانہ غفلت و چشم پوشی قرار دیتے ہیں ایماندار فرض شناسی ادارتی / تحقیقاتی ادارے و افسران اگر تحقیقات کے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے سینیئر بلڈنگ انسپیکٹر قمر قائم خانی اور کاشف / عمیر سنارا نامی پرائیوٹ بیٹر / ایجنٹ مافیا کو تحویل میں لیکر تفتیش کا آغاز کریں تو بہت سے حیران کن و ہوشربائ￿ انکشافات متوقع ہیں جسے عقل و زہن تسلیم کرنے سے عاری ہوگا شہر قائد کا قائد کا انفرائ￿ سٹریکچر سمیت بنیادی انسانی حقوق / یوٹیلیٹی سرویسیز کا فقدان بھی مافیا کا مرہون منت ہے علاؤہ ازیں حکومت و ادارے کو آمدنی کی مد میں لاکھوں / کروڑوں / اربوں کا جھٹکا علیحدہ دیا جارہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں