میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف آئی اے طلبی، عمران خان کی درخواست پر جج کی سماعت سے معذرت

ایف آئی اے طلبی، عمران خان کی درخواست پر جج کی سماعت سے معذرت

جرات ڈیسک
پیر, ۷ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے درخواست دوسرے بینچ کے پاس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش بھی کی ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تفتیش کے لیے طلب کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں