میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دبئی،پاکستانی جوڑے نے 1 ملین کی لاٹری جیت لی

دبئی،پاکستانی جوڑے نے 1 ملین کی لاٹری جیت لی

ویب ڈیسک
بدھ, ۷ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

دبئی میں ایک پاکستانی جوڑے نے دس لاکھ ڈالر کی ایک لاٹری جیت لی ہے۔ دبئی میں ہونے والے تازہ ترین ڈیوٹی فری ریفل ڈرا میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون فہمیدہ تنویر اور ان کے شوہر نے فیصلہ کیا کہ وہ 18لاٹری ٹکٹ خریدیں گے جن میں سے ہر ایک کی مالیت ایک ہزار درہم تھی۔کچھ لوگ ایک ہزار درہم کی لاٹری خریدنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہوں گے تاہم پاکستانی جوڑے نے 18 ہزار درہم کی خطیر رقم کا خرچہ کرکے 18 ٹکٹ خریدے جو ان کی جیت کی اہم وجہ بنی۔واضح رہے کہ کچھ ہفتے قبل بھی دو پاکستانیوں نے دبئی میں خطیر رقم لاٹری میں جیتی تاہم اب ایک پاکستانی جوڑے نے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں