میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکمران کرپٹ ہوں توملک دیوالیہ ہوجاتے ہیں،وزیراعظم

حکمران کرپٹ ہوں توملک دیوالیہ ہوجاتے ہیں،وزیراعظم

ویب ڈیسک
پیر, ۷ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ جب نچلے طبقے کے لوگ رشوت لیتے ہیں تو وہ شہریوں کیلئے مسائل پیداکرتے ہیں ، عام شہری رشوت کی رقم کو اپنے اوپر ٹیکس تصور کرتا ہے جب ملک کی قیادت اور وزراء کرپٹ ہوں گے تو ملک دیوالیہ ہو جاتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں