میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پانچویں ون ڈے سے ڈراپ دلبرداشتہ امام نے ٹوئٹ داغ دی

پانچویں ون ڈے سے ڈراپ دلبرداشتہ امام نے ٹوئٹ داغ دی

ویب ڈیسک
اتوار, ۷ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں 90 رنز کی اننگز کھیلنے والے امام الحق نے سیریز کے آخری میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہ بنانے پر ٹوئٹ داغ دی۔میچ سے قبل ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کی اطلاع ملنے پر دلبرداشتہ امام الحق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’ زندگی ایک غیر متوقع سفر ہے، اس لیے کسی سے کچھ امید نہ رکھیں، صبر کرو، اللہ دیکھ رہا ہے‘‘۔نیوزی لیںڈ کے خلاف سیریز میں مواقع ملنے کے باوجود شان مسعود خاطر خواہ کارکردگی دیکھانے میں ناکام رہے ہیں، انہیں سیریز کے چوتھے ون ڈے میں موقع دیا گیا تھا جہاں انہوں نے 44 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں