میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آن لائن پلیٹ فارمز پرعریانی بند ہونی چاہیے، سلمان خان

آن لائن پلیٹ فارمز پرعریانی بند ہونی چاہیے، سلمان خان

ویب ڈیسک
جمعه, ۷ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

بالی ووڈ سْپر اسٹار سلمان خان او ٹی ٹی پر سنسرشپ کی حمایت میں ہیں ان کا کہنا ہے کہ اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کے لیے معیاری اور فیملی انٹرٹینمنٹ مواد صحت مند ثابت ہوگا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میڈیا سے گفتگو میں ا?ن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر سنسر شپ کی حمایت میں بات کرتے ہوئے سلمان کا کہنا تھا کہ او ٹی ٹی پر ’فحاشی، عریانی اور گالم گلوچ‘ کو روکنے کی ضرورت ہے۔سلمان خان نے کہا کہ ’میں واقعی سوچتا ہوں کہ او ٹی ٹی میڈیم پر سنسر شپ ہونی چاہیے۔ فحاشی، عریانی، گالی گلوچ کو روکنا چاہیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں