میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مخصوص نشستوں کی بندربانٹ، قومی اسمبلی میں حکمراں اتحاد کو دوتہائی اکثریت حاصل

مخصوص نشستوں کی بندربانٹ، قومی اسمبلی میں حکمراں اتحاد کو دوتہائی اکثریت حاصل

ویب ڈیسک
جمعرات, ۷ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی بندربانٹ کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ۔خالی مخصوص نشستیں ملنے کے بعد قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی ۔ حکمران اتحاد کے ارکان کی مجموعی تعداد دو سو تیس تک جا پہنچی ۔ ن لیگ ایک سو تئیس ارکان کے ساتھ سرفہرست۔ پیپلز پارٹی کی تہتر ۔ ایم کیو ایم کی بائیس ۔ مسلم لیگ ق کی پانچ اور آئی پی پی کی چار نشستیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی ۔ نیشنل پارٹی کے دو دو ارکان اور مسلم لیگ ضیا کا ایک رکن بھی قومی اسمبلی میں موجود ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں