میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سلمان خان نے ڈھکے لفظوں میں شادی کا اعتراف کرلیا

سلمان خان نے ڈھکے لفظوں میں شادی کا اعتراف کرلیا

ویب ڈیسک
پیر, ۷ مارچ ۲۰۲۲

شیئر کریں

بالی ووڈ کے دبنگ خان کی سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ شادی کے سوال کا مبہم انداز سے جواب دے رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے مختصر ترین ویڈیو سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی جس میں سلو میاں خود سے شادی سے متعلق سوال پوچھتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں سنہ 1994 کی فلم ’ہم ا?پ کے ہیں کون‘ کا منظر ہے، اس فلم میں سلمان خان نے پریم نامی کردار نبھایا تھا اور ویڈیو میں وہی کردار موجودہ دبنگ خان سے سوال کرتا نظر آرہا ہے کہ ’اور شادی‘؟ جس پر سلو میاں نے جواب دیا کہ ’ہوگئی‘ تو یہ سْن کر پریم چونک اٹھا اور حیرانگی سے پھر پوچھا ہوگئی؟، جس پر سلمان خان خاموش رہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں