میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعظم کی حفیظ شیخ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی حفیظ شیخ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

ویب ڈیسک
اتوار, ۷ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

وزیر اعظم نے حفیظ شیخ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ۔ وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے میں حفیظ شیخ کا اہم کردار ہے ۔ ملاقات کے بعد حفیظ شیخ نے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ،حفیظ شیخ بطور مشیر خزانہ ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں