میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چینی صدر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ

چینی صدر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۷ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

چین کے صدرشی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی صدرشی جن پنگ کی جانب سے امریکی ہم منصب ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطے میں کورونا وائرس سے متعلق اقدمات پر گفتگو ہوئی جس میں امریکی صدر نے چینی کوششوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔چینی صدر نے بتایا کہ چین نے کوروناوائرس پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہے ، چینی صدر کا کہنا تھا کہ چین کا بہتری کیلئے طویل المدتی اقتصادی ترقی ٹرینڈ تبدیل نہیں ہوگا۔دوسری جانب وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی صدرنے کوروناوائر س سے نمٹنے کیلئے چینی کوششوں پر اعتماد کا اظہار اور جامع رابطے اور تعاون پر اتفاق کیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں