فوجی قوانین میں ترامیم ، بلاول بھٹو اجلاس میں شریک نہ ہو سکے
ویب ڈیسک
منگل, ۷ جنوری ۲۰۲۰
شیئر کریں
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں فوجی قوانین میں ترامیم کی منظوری کے موقع پر اجلاس میں شریک نہ ہو سکے ۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء خواجہ سعد رفیق اجلاس میں موجود تھے اورفوجی قوانین میں ترامیم کی حمایت کی۔