میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

ویب ڈیسک
پیر, ۷ جنوری ۲۰۱۹

شیئر کریں

رواں سال کا پہلا سورج گرہن (آج ) اتوار کو ہوگا مگر اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کو جزوی گرہن (آج) لگے گا،

اس سوج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 34 منٹ پر ہوگا جس کے بعد 6 بجکر 41 منٹ پر یہ گرہن

اپنے عروج پر ہوگا۔

جزوی سورج گرہن کا یہ عمل 8 بجکر 49 منٹ پر اختتام پزیر ہو جائے گا،

سورج گرہن کا یہ نظارہ شمال مشرقی ایشیا، شمالی پیسفک، روس، کوریا، تائی پے اور ٹوکیو میں ممکن ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں