میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حرا مانی کا آرٹسٹ بننے کیلئے

حرا مانی کا آرٹسٹ بننے کیلئے "عشق" کرنے کا مشورہ

ویب ڈیسک
پیر, ۶ دسمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

اداکارہ حرا مانی نے اداکار بننے کے خواہشمند مداحوں کو عشق کرنے کا مشورہ دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ عشق کر کے دیکھو، ا?رٹسٹ بن جاو گے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ڈرامے کا کلپ شیئر کیا جس کے کپشن میں لکھاکہ "عشق بڑا آرٹسٹک ہوتا ہے، کر کے دیکھو آرٹسٹ بن جاو گے”۔اداکارہ کے ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے اس مشورے پر دلچسپ تبصرے کئے گئے، سینئر اداکارہ صبا فیصل نے حرا مانی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ہم سب آپ کو اچھی فطرت اور اخلاق کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں