میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ کا پرومو ریلیز

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ کا پرومو ریلیز

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاک بحریہ نے یومِ دفاع کے موقع پر پرومو جاری کر دیا ۔ترجمان پاک بحر یہ کی جانب سے جاری کئے گئے پرومو میں وطن سے والہانہ محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا ہے ۔ پرومواس اعتماد کی تمثیل ہے دھرتی ماں کی حفاظت کے لئے پاک بحریہ آفیسرز اور جوان ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔یوم دفاع کی مناسبت سے جای کئے گئے پرومو میں شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں