میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی کرکٹرز بھی بول پڑے

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی کرکٹرز بھی بول پڑے

منتظم
بدھ, ۶ ستمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

برما کی صورتحال پر افسرد ہ ہوں، عالمی طاقتوں کو روہنگیا مسلمانوں کی حالت پر کوئی قدم اٹھانا چاہیے،آفریدی، اظہر علی
قومی کرکٹرز بھی روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بول پڑے۔قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پراپنے رد عمل کا اظہار کیا۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ برما کی صورتحال پر افسرد ہوں، عالمی طاقتوں کو روہنگیا مسلمانوں کی حالت پر کوئی قدم اٹھانا چاہیے۔قومی ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے بھی اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ برما کی صورتحال دیکھ کر انتہائی دکھ میں ہوں اور وہاں کے مسلمانوں کے لیے دعا کرتا ہوں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں