میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو کی پوتی سوئمنگ پول میں ڈوب گئی

پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو کی پوتی سوئمنگ پول میں ڈوب گئی

جرات ڈیسک
جمعرات, ۶ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کی پوتی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات  کے مطابق سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی 3 سالہ پوتی کھیلتے ہوئے سوئمنگ پول میں گر گئی تھی، ننھی زینب کی لاش سوئمنگ پول سے نکال کر سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کر دی گئی۔ مولا بخش چانڈیو کے ترجمان نے بتایا کہ گھر میں بچوں کی تفریح کیلئے چھوٹا سا سوئمنگ پول بنا ہوا ہے جس میں بچی گری تو پانی میں ڈوب کر خالق حقیقی سے جا ملی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں