میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی ، انٹر امتحانات ، انگریزی کا پرچہ بھی آئوٹ

کراچی ، انٹر امتحانات ، انگریزی کا پرچہ بھی آئوٹ

ویب ڈیسک
پیر, ۶ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت کراچی میں ہونے والا انٹر کا انگریزی کا پرچہ بھی آئوٹ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انگریزی کا مذکورہ پرچہ امتحانی مراکز پر پہنچنے سے قبل نقل مافیا کے ہاتھوں میں آگیا جس کے بعد پرچہ شروع ہونے سے 40 منٹ پہلے سوشل میڈیا پر آگیا۔مذکورہ پرچہ آؤٹ ہونے کے بعد اس کا حل شدہ پرچہ بھی سوشل میڈیا پر موجود ہے ۔واضح رہے کہ کراچی میں اس سال انٹرمیڈیٹ کے اب تک ہونے والے تمام پرچے آئوٹ ہوئے ہیں۔اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نقل کی روک تھام اور پرچے آئوٹ ہونے سے روکنے میں تاحال ناکام رہا ہے حالانکہ امتحانی مراکز کے نزدیک موجود فوٹو اسٹیٹ شاپس کو امتحانات کے دوران کھولنے پر پابندی عائد کی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں