میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں گیس چوری کرنیوالا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی میں گیس چوری کرنیوالا نیٹ ورک پکڑا گیا

ویب ڈیسک
هفته, ۶ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں کروڑوں روپے کی گیس چوری کرنیوالا نیٹ ورک پکڑاگیا۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹائون میں سی آرڈی اور سی جی ٹی او نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سروس لائن سے براہ راست گیس چوری کرکے ڈھائی ہزار گھروں گھروں کو گیس دی جارہی تھی۔ترجمان سوئی سدرن نے بتایاکہ چھاپامارٹیم نے2500غیرقانونی کنکشن منقطع کرتے ہوئے پورا نیٹ ورک ختم کردیا،گیس چورسالانہ 24لاکھ کیوبک میٹرگیس چوری کر رہے تھے، چوری شدہ گیس کی مالیت 7کروڑ50لاکھ روپے بنتی ہے،گیس لوڈ کے حساب سے جرمانہ عائد کیا جائے گا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں