میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران جنگ، پہلے 100گھنٹوں میں امریکا کو اربوں ڈالرز کا نقصان

ایران جنگ، پہلے 100گھنٹوں میں امریکا کو اربوں ڈالرز کا نقصان

جرات ڈیسک
جمعه, ۶ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

اخراجات موجودہ بجٹ میں شامل نہیں تھے، اضافی فنڈز درکارہوگنے،تھنک ٹینک

ایران سے جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو تقریبا 3.7 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ واشنگٹن ڈی سی میں قائم تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کی ایک رپورٹ کے مطابق جنگ کے اخراجات موجودہ بجٹ میں شامل نہیں تھے، کسی نہ کسی مرحلے پر امریکی محکمہ دفاع کو اضافی فنڈز درکار ہوں گے۔سی ایس آئی ایس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے کم لاگت گولہ بارود کی طرف جانے سے گولہ بارود کی قیمت کم ہو جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق تنازع کے اخراجات کو صرف موجودہ بجٹ سے پورا کرنا سیاسی اور عملی طور پر مشکل ہو سکتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں