میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکا 5 افراد جاں بحق

سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکا 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
هفته, ۶ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں