میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان نجومیوں کی کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان نجومیوں کی کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں، مریم اورنگزیب

منتظم
هفته, ۶ جنوری ۲۰۱۸

شیئر کریں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار میں آنے کے لیے نجومیوں کا سہارا لیتے ہیں ان کی کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں اس سے قبل بھی عمران خان کسی کے اشارے اور انگلی اٹھنے کا انتظار کررہے تھے اور اب وہ حصول اقتدار کے لیے نجومیوں کا سہارا لے رہے ہیں لیکن وہ اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں