میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

جرات ڈیسک
هفته, ۵ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ترجمان بابر مزاری کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ میر بلخ شیر مزاری کی عمر 95 سال کے قریب تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں