میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی وزیر خزانہ عہدہ چھوڑکر مقدمہ کا سامنا کریں، اعتزاز احسن

وفاقی وزیر خزانہ عہدہ چھوڑکر مقدمہ کا سامنا کریں، اعتزاز احسن

ویب ڈیسک
جمعرات, ۵ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اخلاقی طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیاجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ پر احتساب عدالت میں کیس چل رہا ہے ایسی صورتحال میں وفاقی وزیر خزانہ کو اپنے عہدے سے اخلاقی طور پر استعفیٰ دینا چاہئے، انہوں نے کہا کہ یو اے ای میں اقاموں کا مقصد ویزے کا حصول نہیں اقاموں کے پیچھے بینک اکاؤنٹس میں نواز شریف کا مشکل وقت اس وقت شروع ہوا جب پاناما اسکینڈل میں ان کا اور بچوں کا نام آیا پاناما ا سکینڈل اور عدالت سے نااہلی کے بعد نواز شریف کا نیا روپ سامنے آیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں