میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
9مئی ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے

9مئی ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے

ویب ڈیسک
پیر, ۵ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

پولیس اور حساس ادارں نے دہشت گردی کی دفعات میں شامل پی ٹی آئی کی مفررو کارکنان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے ، کوئی گرفتار عمل میںنہیں آسکی ہے ۔زرائع کے مطابق سانحہ 9 مئی کی دہشتگردی میں ملوث پی ٹی آئی کے مفرورکارکنوں کے لئے سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی تاہم کوئی گرفتار عمل میں نہیں آسکی پولیس اور حساس اداروںنے دھشت گردی کی دفعات میں شامل انتہائی مطلوب ملزمان محمد عامرخان ولد محمد انور خان ،محمد دانیال ولد محمد فاروق،محمد فاروق ولدی فتح خان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں