میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان میں ایمرجنسی لینڈنگ

بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان میں ایمرجنسی لینڈنگ

ویب ڈیسک
پیر, ۵ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خصوصی طیارے کی ملتان ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے، پرواز کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق جہاز میں پریشر فیلئر کی ٹیکینکل خرابی کے باعث ملتان ایئر پورٹ پر لینڈ کروایا گیا۔خصوصی طیارے میں بلاول بھٹو زرادری کے ساتھ صوبائی وزرا سعید غنی اور ناصر حسین شاہ بھی ہمراہ ہیں۔پیپلز پارٹی کے تینوں رہنما ایئر پورٹ لاؤنج میں رکے جس کے بعد بلاول بھٹو براستہ موٹروے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں