آگ کا سمندر……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
بدھ, ۵ جولائی ۲۰۱۷
شیئر کریں
جدھر بھی میں اٹھاتا ہوں نگاہیں
مسلسل سارا منظر آگ کا ہے
کوئی بتلائے کیسے پار اتروں
میرے آگے سمندر آگ کا ہے
شیئر کریں
جدھر بھی میں اٹھاتا ہوں نگاہیں
مسلسل سارا منظر آگ کا ہے
کوئی بتلائے کیسے پار اتروں
میرے آگے سمندر آگ کا ہے