میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تفتان ،پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری

تفتان ،پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۵ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

بلوچستان میں تفتان بارڈر پر پاک ایران سرحد سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری رہا ۔کسٹم حکام کے مطابق پاکستان میں داخل ہونے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رکھا جا رہا ہے اور زائرین کے لئے مختص پاکستان ہائوس مسافروں سے بھر گیا ۔کسٹم حکام نے کہا کہ دیگر مسافروں کو ٹائون ہال منتقل کیا جا رہا جبکہ قرنطینہ میں رکھے گئے افراد کی تعداد 2550ہوگئی۔واضح رہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان 13 دن سے تجارت بند ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں