میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
معروف شیف زبیدہ آپا انتقال کرگئیں

معروف شیف زبیدہ آپا انتقال کرگئیں

منتظم
جمعه, ۵ جنوری ۲۰۱۸

شیئر کریں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف شیف زبیدہ آپا علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔زبیدہ آپا اپنے گھریلو ٹوٹکوں کے باعث کافی مشہور تھیں۔وہ ٹیلی ویژن پر کھانوں کے حوالے سے کئی معروف شوز کا حصہ رہیں۔ مرحومہ نے کھانے کی ترکیبات اور ٹوٹکوں کے حوالے سے کافی کتابیں بھی تحریر کیں۔ زبیدہ آپا معروف ادیب و ڈراما نگار انور مقصود کی بہن بھی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق زبیدہ آپا کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ جامع مسجد سلطان ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں