میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق صدر عارف علوی  کی 50ہزار عوض 20دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کردی

سابق صدر عارف علوی کی 50ہزار عوض 20دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کردی

Author One
بدھ, ۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی : سابق صدر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیا کیا کہ پر امن احتجاج کے باوجود دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیےگئے-

زرائع کے مطابق میرے خلاف میانوالی، ٹیکسلا اور راولپنڈی میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ سندھ پولیس کو عارف علوی کی گرفتاری اور ان کا نام نامعلوم ایف آئی آرز میں شامل کرنے سے بھی روکا جائے۔

عدالت نے 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی۔

عدالت نے کہا کہ کیس کی مزید سماعت کے لیے معاملہ آئینی بینچ کو بھیجا جارہا ہے-


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں