میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ

ویب ڈیسک
هفته, ۴ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے اینٹی کرپشن اور پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کے گھر پر چھاپا مارا۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق علی امین گنڈا پور چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے، تاہم ان کے زیرِ استعمال 4 گاڑیاں ان گھر پر موجود تھیں۔واضح رہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن کو پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں