میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، عمران خان

لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، عمران خان

جرات ڈیسک
جمعه, ۴ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، ڈرنے والے نہیں، کہا تھا نہیں جھکوں گا، مزید ڈٹ کر مقابلہ ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں زخمی ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں حکم دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ (آج) جمعہ کو دن 11 بجے سے دوبارہ سے شروع ہو گا، لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بھاگنے یا ڈرنے والے نہیں، کہا تھا کہ نہیں جھکوں گا، اب پھر کہ رہا ہوں مزید ڈٹ کر مقابلہ ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں